مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے جزیرہ ابو موسی کے بارے میں نےامارات کے تکراری اور بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو موسی ایران کا اٹوٹ حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ تینوں جزائر تنب بزرگ و کوچک اور ابو موسی ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں انھوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی اس میں مداخلت ناقابل قبول ہوگی۔
آپ کا تبصرہ